کراچی ميں تمام سرکاری اور نجی تعليمی ادارے عملے کے اراکین کیلئے 9 مارچ سے کھول دیئے جائيں گے جبکہ تدريسی عمل 16 مارچ کو ہی شروع ہوگا SamaaTV
Posted: Mar 7, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکراچی ميں تمام سرکاری اور نجی تعليمی ادارے عملے کے اراکین کیلئے 9 مارچ سے کھول دیئے جائيں گے جبکہ تدريسی عمل 16 مارچ کو ہی شروع ہوگا، سالانہ تعطیلات 15 مئی سے 20 جولائی تک ہوں گی۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ فیصلہ میٹرک امتحانات کی تیاری کیلئے کیا گیا۔
اجلاس میں فيصلہ کیا گیا کہ ايڈمٹ کارڈ کے اجراء کیلئے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 9 مارچ سے کھول دیئے جائيں گے، تمام اسکول صرف عملے کو بلائیں گے تاہم تدریسی عمل 16 مارچ سے ہی شروع ہوگا، طلبہ کی چھٹياں مقررہ تاريخ 13 مارچ تک ہی ہيں۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے اسکولز میں کتابیں تقسیم کی جاتی ہیں، انہیں اپریل میں ہی کتابیں جاری کرنے کا کہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارش سے متاثرہ میچ میں یونائیٹڈ کو شکست، زلمی 7رنز سے کامیاب - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہپاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ Pakistan MobilePhone Usage men Women Difference
مزید پڑھ »
کراچی میں فیکٹری سے گیس خارج ہونے سے 70 افراد کی حالت غیر - ایکسپریس اردووزیراعلی سندھ کی ہدایت پر اینگرو کارپوریشن کے آپریشنز بند
مزید پڑھ »
سرینگر سے متاثر گل لالہ کا باغ اب مظفرآباد میں بھیمظفرآباد میں سرینگر کے طرز پر گل لالہ کے پھولوں کا باغ بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹیولپ کشمیر کا پھول ہے اور اب اس باغ کی بدولت سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔
مزید پڑھ »