عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر پاکستانی اس کی مذمت کر رہا ہے۔ DailyJang
لاہور میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر پاکستانی اس کی مذمت کر رہا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، خوف کی فضا میں ملک نہیں چل سکتا، پی ڈی ایم کے اقدامات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے ملک کی بدنامی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ 7 ہزار لوگوں کو گرفتار کر کے پی ڈی ایم خود پھنس گئی، جس جماعت کا ووٹ بینک ہو اسے ہرایا نہیں جا سکتا، اتنے ووٹ بینک رکھنے والی جماعت میں کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاؤس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، عمران خان - ایکسپریس اردوچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ مزید پڑھیئے: ExpressNews ImranKhanPTI PTI MediaTalk
مزید پڑھ »
عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر
مزید پڑھ »
سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری، ملازم گرفتارارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طور پر چوری ہونے کی شکایت درج کروائی۔
مزید پڑھ »
’آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے‘، حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کردیاعمران خان نے شاہ محمود قریشی اوراسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتیاں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور حکومت میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی کے معاملہ پر محکمہ اطلاعات نے تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھ »