میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائع

پاکستان خبریں خبریں

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دے دیا ہے۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹرز سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی، ان کا بلڈ پریشر، شوگر لیول، نبض اور دھڑکن نارمل تھی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا معائنہ پمز اور پولی کلینک کے مشترکہ

میڈیکل بورڈ نے کیا جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ نیب حکام کے حوالے کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی تجویز پر عمران خان سے بلڈ اور یورین سیمپل لیے گئے اور ایکسرے بھی کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیامیڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیااسلام آباد : میڈیکل بورڈ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تندرست قرار دیتے ہوئے بنیادی ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے معائنے کے لیے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیاعمران خان کے معائنے کے لیے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیااسلام آباد: وفاقی حکومت نے سات رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے جو منگل کو اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے طبی معائنے کے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانپی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانگزشتہ روز عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کو قانونی کے مطابق قرار دیا
مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا عمران خان کو ثبوت لے کر عدالت جانے کا مشورہمریم اورنگزیب کا عمران خان کو ثبوت لے کر عدالت جانے کا مشورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ثبوت لے کر عدالت جانے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: MaryamAurangzeb ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدیاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدیاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ تفصیلات جانیے: ImranKhan PTIOfficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 08:29:02