میکسیکو میں شدید زلزلے سے 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

میکسیکو میں شدید زلزلے سے 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت ساڑھے 7 ریکارڈ کی گئی

میکسیکو میں شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو میں شدید زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ جان بچانے کے لیے گھروں اور دفاتر سے باہر سڑکوں پر نکل آئے۔ جس کا مرکز بحرالکاہل میں اور گہرائی 14 میل تھی۔ زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور چند گھر گرگئے تاہم خوش قسمتی سے اس قدرتی آفت سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا اور 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا: میکسیکو میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں میں وائرس کی تصدیق - BBC Urduکورونا: میکسیکو میں ایک ساتھ پیدا ہونے والے تین بچوں میں وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں گذشتہ روز ملک میں صرف 24599 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ دوسری جانب ملک کے صدرِ کا کہنا ہے کہ عید عیدالاضحیٰ کے لیے حکومت کو قواعد اور حکمتِ عملی وضع کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk Newsسرکاری ملازمین اور مسلح افواج کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سفارش | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دورۂ انگلینڈ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردودورۂ انگلینڈ کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردوٹیسٹنگ سے قبل تینوں کرکٹرز میں وبا سے متاثر ہونے کی کوئی علامات نہیں پائی گئی تھیں، پی سی بی
مزید پڑھ »

سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظورسگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوراسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 2 لاکھ روپے سالانہ اسکول فیس جمع کرانے والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:52:11