میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے

Maxico خبریں

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا

/ فوٹو رائٹرزغیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں اسپیشل فورسز نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکواڈور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا جو وہاں سیاسی پناہ کے لیے موجود تھے۔

رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے سابق صدر جارج گلاس کو کرپشن کے مقدمات میں دو مرتبہ سزا سنائی گئی ہے جس کے بعد وہ گزشتہ برس دسمبر سے میکسیکو کے سفارتخانے میں موجود تھے۔ میکسیکو کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سفارتخانے نے جارج گلاس کو سیاسی پناہ کی پیشکش کی تھی۔دوسری جانب میکسیکو کے سفارتخانے میں چھاپے کے کچھ دیر بعد ایکواڈور کے صدارتی دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ ایکواڈور ایک خودمختار قوم ہے اور ہم کسی مجرم کو آزاد گھومنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلحسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھ »

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘’اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور تشدد کیا‘
مزید پڑھ »

یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیےیو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیےاسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »

کتے کے ساتھ معیاری وقت گزارنا اضطرابی کیفیت میں کمی لا سکتا ہےکتے کے ساتھ معیاری وقت گزارنا اضطرابی کیفیت میں کمی لا سکتا ہےتحقیق میں حصہ لینے والے شرکاء نے کتوں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد تھکاوٹ اور دباؤ میں واضح کمی کے متعلق بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:36:53