میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

میکڈونلڈ کے عملے پر علی رحمٰن خان کی چیخنے کی ویڈیو وائرل AliRehmanLeakedVideo AliRehman Actor McDonalds DawnNews

پاکستان کے نامور اداکار علی رحمٰن خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میکڈونلڈ ریسٹورنٹ کے عملے پر چیختے نظر آئے۔

ویڈیو میں علی رحمٰن خان نے ریسٹونٹ کے ملازم پر چیختے ہوئے کہا کہ 'آپ کو معلوم ہے میں کون ہوں؟ آپ نے کبھی مجھے ٹی وی پر دیکھا ہے؟ آپ ملازم ہیں آپ کا کام ہے میری بات ماننا'۔ویڈیو کے آخر میں علی رحمٰن خان کو جب محسوس ہوا کہ کوئی ان کی ویڈیو بنارہا ہے تو وہ خاموش ہوگئے۔ اس وائرل ویڈیو کو دیکھ کر یہ واضح نہیں ہوپارہا ہے کہ اداکار میکڈونلڈ کے عملے سے مذاق کررہے ہیں یا واقعی ان پر غصہ ہیں۔

البتہ سوشل میڈیا پر اداکار کو ریسٹورنٹ کے ملازم سے اس انداز میں بات کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ایک برگر خریدنے کے لیے یہ بتانا ضروری تھا کہ یہ ایک اداکار ہیں؟ پتا نہیں ہم پاکستانی کسی سے آرام سے بات کرنا کب سیکھیں گے'۔دوسری جانب ان کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو یقیناً مزاحیہ انداز میں بنائی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہحکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاریش راول کی ’سنسکرت‘ کے مسلمان پروفیسر کی حمایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

تونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوریتونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوریتونسہ، موسیٰ خیل روڈ کی تعمیر کیلئے 150 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:18