میں نے دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا اور۔۔۔ محمد حفیظ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

میں نے دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا اور۔۔۔ محمد حفیظ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

”میں نے دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروایا ہے جو منفی آیا اور۔۔۔“ محمد حفیظ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ”پی سی بی کی جانب سے کرائے جانے والے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کے بعد اپنی تسلی اور احتیاط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے نجی لیبارٹری سے اپنا اور اپنے اہل خانہ کا ٹیسٹ کروایا اور سب کی رپورٹس ہی منفی آئی ہیں، اللہ کا شکر

ہے اور وہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔“After Tested positive COVID-19 acc to PCB testing Report yesterday,as 2nd opinion & for satisfaction I personally went to Test it again along with my family and here I along with my all family members are reported Negetive Alham du Lillah. May Allah keep us all safe ????????

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیامحمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیامحمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا Read News MuhammadHafeez CoronaTest Negative TheRealPCB TheRealPCBMedia StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ SaudiArabia Hajj2020 Hajj1441 Hajj Pakistan NoorUlHaqQadri Inform HajMinistry MoHU_En KingSalman KSAmofaEN saudiarabia pid_gov MoIB_Official MORAisbOfficial
مزید پڑھ »

مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔ Pakistan PTIGovernment PetrolShortage PetrolCrisis SpeakerNA AsadQaiser PetroleumAdvisor Report PTIofficial pid_gov AsadQaiserPTI NAofPakistan ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیامحمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

سعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیاسعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیاسعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیا Hajj2020 Pakistan Return Payments Registered Pilgrims MORAisbOfficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 12:06:15