میں ڈمی وزیر اعظم تھا، تمام اختیارات جنرل باجوہ کے پاس تھے، اسی لیے کرپشن کے خلاف کارروائی نہ کرسکا: عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں ڈمی وزیر اعظم تھا تمام اختیارات جنرل باجوہ کے پاس تھے اسی لیے کرپٹ لوگوں کے خلاف کارروائی نہ کرسکا۔ جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے تھے۔
عمران خان نے کہا کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، حقیقی آزادی کی جنگ سب کو قانون کے تابع لانے کیلیے ہے، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ انصاف اور حقوق دینے سے معاشرہ آزاد ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ غلامی میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے، ہمارا وزیراعظم باہر جاکر کہتا ہے مانگنے نہیں آیا مجبوری ہے، یہ غلامی کی بدترین مثال ہے، یہ غلام ذہینت کے لوگ اور صرف اپنے پیسے کے غلام...
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کیلیے انصاف کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا، ہم نے ملک میں انصاف کا نظام لانا ہے، اہلکار آکر ہمارے بے گناہ کارکنوں کو پکڑ کر لے جاتے ہیں، یہ ظلم اور ناانصافی کی بدترین مثال ہے۔قبل ازیں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبر پختونخوا ریجنل صدور کا اجلاس ہوا، جس میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر اور شبلی فراز، ڈاکٹر یاسمین راشد، عون عباس ببی اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنما شریک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جب دو جواں سال بیٹیوں کی موت کے بعد مارک ٹوین موت کے آگے سپر انداختہ ہوئے! -مارک ٹوین نہ صرف عوام میں مقبول تھے بلکہ بڑے بڑے سرمایہ دار اور فن کار بھی ان سے متأثر تھے اور مارک ٹوین کے احباب میں شامل تھے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروعبھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکار قطر میں ایک دفاعی کمپنی میں کے ملازم تھے جنہیں گزشتہ سال اگست میں حراست میں لیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عید پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ : بشریٰ ٰبی بی کا وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو خطلاہور : سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار کردیابھارت کرکٹ کے علاوہ ایشین گیمز کے تمام مقابلوں میں حصہ لےگا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »