بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔ DailyJang
انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، یا تو یہ مِس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط خبر پھیلائی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا کے سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ڈربن ساؤتھ افریقا میں ملاقات ہوئی تھی۔
اس ملاقات کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی، جو انہوں نے قبول کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے - ایکسپریس اردوجےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے JayShah ZakaAshraf PAKvIND AsiaCup ExpressNews
مزید پڑھ »
میں پاکستان کا دورہ نہیں کروں گا جے شاہ11:34 AM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کھیلیں گے نہ جے شاہ پاکستان جائیں گے:بھارتبھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،ایک بار پھر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ۔
مزید پڑھ »
ePaper News Jul 12, 2023, لاہور, Page 1,اگلے وزیراعظم بلاول‘ دبئی میںشہباز شریف پر اتفاق نہیں ہوا:مراد شاہ Detail News Newspaper Nawaiwaqt CMsindh MuradShah PPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
'یہ سب جان بوجھ کر کیا جارہا ہے'، پاکستان آنیکی خبروں پر جے شاہ پھٹ پڑےمیں کسی چیز پر راضی نہیں ہوا، یہ سب ایک غلط فہمی ہے، یہ سب شاید جان بوجھ کر کسی نے شرارت کی ہے، میں پاکستان کا دورہ نہیں کروں گا: جے شاہ
مزید پڑھ »
جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلیجے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »