میں نے چار بار سرحد عبورکرنے کی کوشش کی مگر گرفتار ہوا

پاکستان خبریں خبریں

میں نے چار بار سرحد عبورکرنے کی کوشش کی مگر گرفتار ہوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

ترکی میں شام کے پناہ گزین: ’میں نے چار بار سرحد عبور کرنے کی کوشش کی مگر ہر بار میں گرفتار ہوا‘

تاہم سمگلر کی مدد سے ان کی ترکی سے یونان بھاگنے کی کوشش ناکام رہی۔

مگر گذشتہ ہفتے جمعرات کے روز شام کے شہر ادلب میں ایک فضائی حملے میں درجنوں ترکش فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ترکی نے اعلان کیا کہ وہ اپنی مغربی سرحدیں اور سمندری راستے کھول رہا ہے تاکہ پناہ گزین براستہ ترکی یورپ تک اپنا سفر جاری رکھ سکیں۔ ترکی اس حوالے سے بہت زیادہ دباؤ میں ہے۔ ملک میں موجود پناہ گزینوں کے علاوہ لگ بھگ 10 لاکھ شامی افراد وہ ہیں جو شام کی سرحد پر موجود ہیں اور ترکی میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ تمام پناہ گزین شام میں جنگ کی باعث دربدر ہوئے ہیں اور ترکی اب انھیں اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

ایک پناہ گزین فتحی نے ہمیں بتایا کہ ’میں نے چار مرتبہ سرحد عبور کرنے کی کوشش کی مگر ہر بار میں گرفتار ہوا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئیملک میں مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئینئے کیسز کون سے شہروں میں رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے
مزید پڑھ »

افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیافغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیدوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج
مزید پڑھ »

دہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردودہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردوانڈونیشین وزارت خارجہ کا انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

پاکستان موبائل فونز کی فروخت میں دنیا میں ساتویں نمبر پرپاکستان موبائل فونز کی فروخت میں دنیا میں ساتویں نمبر پرپاکستان موبائل فونز کی فروخت میں دنیا میں ساتویں نمبر پر Pakistan MobilePhone Selling Business Trading Mobile pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:07:02