میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل

پاکستان خبریں خبریں

میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

2024 میں امیشا پٹیل اور سنی دیول کی فلم غدر 2 ریلیز ہوئی تھی جس نے بھارت سمیت دنیا بھر سے خوب بزنس کیا

کہو نہ پیار ہے سے بالی ووڈ کئی دہائیوں تک لوگوں کے دلوں میں راج کرنے والی اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنی کامیابیوں کا سہرا مداحوں کے سر باندھ دیا۔

حال ہی میں اپنی فلم کہو نہ پیار ہے کی ری ریلیز کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 49 سالہ اداکارہ امیشا پٹیل نے کہا کہ میں وہ پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے اور سنی دیول کا بھی غدر کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان پر خدا مہربان ہے اور یہ ان کے مداحوں کا پیار ہے جو وہ آج بھی ان سے کرتے ہیں۔ ماضی کی مقبول اداکارہ نے مداحوں اور خدا کا شکریہ ادا کیا اور خود کو خوش قسمت قرار...

کہو نہ پیار ہے کی ری ریلیز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ریتک اور وہ بہت اچھے دوست ہیں اور انہوں نے ایک ساتھ خوبصورت یادیں بنائی ہیں۔یاد رہے کہ اور بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی۔Jan 11, 2025 11:22 AMلاس اینجلس کی آگ 6 روز بعد بھی بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئیچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

RRR اسٹار رام چرن کا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کیلئے خاص پیغامRRR اسٹار رام چرن کا سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کیلئے خاص پیغامجھلک میں سلمان خان کا دبنگ انداز، شاندار بی جی ایم اور ایکشن نے فلم کو پہلے ہی ایک بلاک بسٹر قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »

'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گا'ڈکیٹ': مرنال ٹھاکر کا منفرد کردار جو شائقین کے دل جیت لے گایہ فلم شینیل دیو کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ہے، جس میں ادوی شیش مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو شکست دیجنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو شکست دیجنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دی ہے، جس سے انہیں ICC World Test Championship (WTC) 2023-2025 میں پہلا نمبر پر رکھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایٹلی اور مراد کھیتانی کی نئی فلم میں وجے سیتھوپتیایٹلی اور مراد کھیتانی کی نئی فلم میں وجے سیتھوپتیبالی ووڈ کے معروف پروڈیوسرز ایٹلی اور مراد کھیتانی نے اپنی تمل فلم کا اعلان کر دیا ہے جس میں وجے سیتھوپتی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیااسلام آباد میں 25 سال کی سزا پانے والے ملزم نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیاایک اسلام آباد کی عدالت نے ایک مقدمے میں شہزاد عرف شانی کو 25 سال کی سزا سنائی ہے جس میں اس نے اپنی سابقہ بیٹی کو مار ڈالا تھا۔
مزید پڑھ »

مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:35:47