میں بدلتی صورت کے پیش نظر بہت تپا بیٹھا تھا لاہور کے اگلے دورے کے دوران شدید ...

پاکستان خبریں خبریں

میں بدلتی صورت کے پیش نظر بہت تپا بیٹھا تھا لاہور کے اگلے دورے کے دوران شدید ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:61ایک دفعہ ایسا بھی ہوا کہ میں اپنے باس ڈاکٹر انیس الرحمٰن سے تھوڑا خفا ہوگیا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے  حکومت پنجاب سے میری خدمات حاصل کرکے مجھے ڈپٹی چیف پلاننگ کمیشن لگانے کا عندیہ دیا۔ صوبائی حکومت اس تقرری پر راضی بھی تھی اور میں بھی یہ سن کر بڑا پرجوش تھا۔ وہاں...

خواجہ آصف کا بیان اور ایک تلخ حقیقتمیں بدلتی صورت کے پیش نظر بہت تپا بیٹھا تھا لاہور کے اگلے دورے کے دوران شدید طیش کے عالم میں سیکرٹری صاحب کے دفتر میں جا گھساایک دفعہ ایسا بھی ہوا کہ میں اپنے باس ڈاکٹر انیس الرحمٰن سے تھوڑا خفا ہوگیا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے حکومت پنجاب سے میری خدمات حاصل کرکے مجھے ڈپٹی چیف پلاننگ کمیشن لگانے کا عندیہ دیا۔ صوبائی حکومت اس تقرری پر راضی بھی تھی اور میں بھی یہ سن کر بڑا پرجوش تھا۔ وہاں پلاننگ کمیشن میں میرے لیے ایک دفتر بھی تیار کر دیا...

اس واقعہ کے چند روز بعد ہی مجھے اپنی ترقی بطور ڈائریکٹر پشاور ریجن کے احکامات آگئے جہاں مجھے ڈاکٹر انیس الرحمٰن کی جگہ کام کرنا تھا جن کا تبادلہ لاہور ہو گیا تھا۔ یہ میرے لیے ایک خوشگوار حیرت کی بات تھی تاہم میں دل ہی دل میں مظہر منیر صاحب سے اس دن کے اپنے غیر معقول روئیے کی وجہ سے شرمسار بھی تھا جنھوں نے اس روز کی مختصر سی حاضری کے دوران مجھے اس مجوزہ ترقی اور تبادلے کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔ مجھے یقین ہے کہ ان کو اس وقت بھی علم تھا کہ وہ میرے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ اس قسم کی...

میں نے اس فضل و کرم پر رب کا شکر ادا کیا اور مظہر منیر صاحب کو اظہارِ ممنونیت کرنے کے لیے فون کیا۔ ہمیں علم ہی نہیں ہوتا کہ اللہ نے ہمارے لیے کتنے اچھے اور مؤثر فیصلے کر رکھے ہوتے ہیں اوربعض اوقات ہم یونہی بد دل اور مایوس ہو جاتے ہیں۔ ہم کسی خواہش کا اظہار کرتے ہیں اور وہ اس لیے بھی پوری نہیں ہوتی کہ اللہ نے ہمارے لیے کچھ اور بہترین سوچ رکھا ہوتا ہے۔ میں بھی اس روز جذبات کی رو میں بہہ گیا تھا یہ جانے بنا کہ اللہ نے میرے لیے بہتر منصوبہ سازی کی ہوئی تھی۔نوٹ: یہ کتاب ”بُک ہوم“ نے شائع کی ہے ادارے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نماز تراویح کے دوران طلباء پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتارنماز تراویح کے دوران طلباء پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتاراحمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے اتوار کے روز حملہ کردیا تھا۔
مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں؟کرینہ کپور فلم میں مشہور ساؤتھ اداکار یش کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی
مزید پڑھ »

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیسسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 03:13:59