میں اپنے تجربے کی بنیاد پر امریکا کیلیے کسی بھی دوسرے شخص سے زیادہ بہتر کام کرسکتا ہوں، جوبائیڈن
راولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیےپی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےصدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسالوزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہرمضان کی آمد سے قبل ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہمراکشی فٹبالر کی سابقہ اہلیہ نے علحیدگی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے ہلکے...
تاہم انھوں نے خود ہی پہنستے ہوئے کہا کہ میں یہ سب کیوں کر رہا ہوں، میں کوئی جوان نہیں اور یہ ایسی کوئی راز کی بات بھی نہیں۔ امریکی صدر نے اپنے موجودہ دور حکومت سے متعلق بتایا کہ کورونا وبا کے بحران کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، ملکی معیشت مضبوط کی، دواؤں کی قیمتیں کم کیں بالخصوص بزرگوں کے لیے 35 ڈالر ماہانہ پر انسولین کی قیمت مقرر کی۔صدر جوبائیڈن نے اپنے حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بنیادی ڈھانچے کا قانون پاس کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ یہ کام میں نے کرلیا اور اب ہم امریکا کی تعمیر نو کر رہے...
صدر جوبائیڈن نے مزید کہا کہ میں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا قانون منظور کیا کیونکہ ہمارا مستقبل اسی پر انحصار کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انشا اللہ 9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور آصف زرداری صدر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھ »
نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
مزید پڑھ »
ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمدُعا کا وقت کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن اب یوں لگ رہا ہے کہ ابابیلوں کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اپنی کنکریاں خود ہی اُٹھانی ہوں گی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
مزید پڑھ »