میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلے

پاکستان خبریں خبریں

میں بھی روزے رکھ رہی ہوں، ملتان سلطانز کوچ ایلیکس ہارٹلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے کا کہنا ہے کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملتان سلطانز کی اسپن بولنگ کوچ ایلیکس ہارٹلے نے کہا کہ میں یہ محسوس کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ روزے رکھ کر کیسے شام میں کرکٹ کھیلتے ہیں۔ملتان سلطانز کی کوچ نے کہا کہ ہم شام میں روزہ کھولتے ہیں پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں، یہ ایک مشکل کام ہے مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز نے انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلے کو اسسٹنٹ اسپن بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی ٹیم فائنل میں پہنچ چکی ہے، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سلطانز سے فائنل کھیلے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاافتخار احمد کو جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیاپی ایس ایل 9 کے 30ویں میچ میں ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کو سلطانز کے انگلش پلیئر جیسن رائے سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیراولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کردیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ ولی کو اردو بولنا کس نے سکھائی؟ آل راؤنڈر کا انکشافڈیوڈ ولی کو اردو بولنا کس نے سکھائی؟ آل راؤنڈر کا انکشافپی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ولی نے اردو کے کچھ الفاظ سیکھے ہیں یہ کس نے سکھائے وہ خود انہوں نے بتایا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاپی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:36:17