نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہے

Weather خبریں

نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہے
نیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹمغربی لہربرفباری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

نیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ نے پیش گوئی کی کہ نئی مغربی لہر پاکستان کے مغربی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے。

نیشنل ڈیزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ نئی مغربی لہر پورے پاکستان میں بارش،برف باری اور اسموگ کا سبب بنے گی۔

ملک کےمغربی اوربالائی علاقوں میں بارش،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے،خطہ پوٹھوہار اور اس کےگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ دریں اثناصبح ورات کے اوقات میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں زیادہ ترخشک موسم کا سامنا رہےگا،تاہم اسموگ اوردھند برقراررہنےکا امکان ہے، مقامی حکام اورعوام کو چوکس رہنے اور ضروری احتیاطی تدابیراختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ مغربی لہر برفباری اسموگ پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کیلیے اقدامات، 4 روز میں درجنوں بھٹے و صنعتی یونٹ مسماراسموگ میں کمی کے لیے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشمصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشکلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: ماہرین
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرپی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

اسموگ… اجتماعی بے نیازی سے ایمرجنسی تکاسموگ… اجتماعی بے نیازی سے ایمرجنسی تکلاہور اور نزدیکی علاقوں میں اسموگ کا مسئلہ پہلی بار نو دس برس قبل شدت کے ساتھ سامنے آیا
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقپاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقمسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:03:11