کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ، سی ویو کے راستے کھلے رہیں گے
نئے سال کی آمد پر شہر قائد سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سال نو کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعات اور حادثات سے بچاؤ کے لیے دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی جو 31 دسمبر کی رات 12 بجے سے یکم جنوری کی صبح تک برقرار رہے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سال نو پر نوجوان موٹر سائیکل کی نہ صرف ون ویلنگ کرتے ہیں بلکہ سائیلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلاتے ہیں جس کی ہر گز اجازت نہیں ہوگی جب کہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے ایوانوں کی موجودگی میں نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کا نظام پندرہ ماہ سے مذاق بن کر رہ گیا، آنے والے دن معاشی لحاظ سے مزید سخت ہونگے، ملک میں مصنوعی مہنگائی اور مصنوعی حکومت ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: بغیر اجازت نئے سال کے جشن پر پابندی عائدسعودی حکام نے بغیر اجازت ملک میں نئے سال کے موقع پر غیر معمولی جشن منانے کے منصوبے کو روک
مزید پڑھ »
سعودی عرب: بغیر اجازت نئے سال کے جشن پر پابندی عائدسعودی عرب: بغیر اجازت نئے سال کے جشن پر پابندی عائد SaudiArabia NewYearInSaudiArabia NewYearCelebrations CelebrationsOf2019 EndOf2019 NewStart2020 PermissionOfCelebrations KingSalman SaudiEmbassyUSA AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »
لندن کا بگ بین ٹاور کئی سال بعد نئے سال کی شام پھر سے گونجے گالندن : مہینوں سے خاموش لندن کی مشہور زمانہ گھڑی بگ بین کی گھنٹی نئے سال کی شام گونجے گی۔.....................................
مزید پڑھ »
حکومت نے نئے سال کی آمد پر پٹرول کتنا مہنگا کرکے عوام کو تحفہ دینے کی تیاریا ں شروع کر لی ؟ جان کر آپ کی مسکراہٹ اڑ جائے گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے نئے سا ل کے آغاز پر مہنگائی سے تنگ
مزید پڑھ »