نئے سال کے دوسرے ہی روز پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نئے سال کے دوسرے ہی روز پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ڈی جی خان میں 24 ماہ کی بچی، بنوں میں 26 ماہ کا بچہ اور مہمند میں 24 ماہ کی بچی اور چھ ماہ کے بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوئے۔ DawnNews Pakistan Polio

نئے سال کے دوسرے ہی روز خیبر پختونخوا اور سندھ سے پولیو کے 6 نئے کیسز سامنے آگئے۔

ای او سی کے مطابق خیبر پختونخوا میں سامنے آنے والے کیسز میں سے 2 ٹانک، ایک بنوں، ایک ڈیرہ اسمٰعیل خان اور ایک مہمند سے ہے۔ڈی آئی خان میں دو سال کی بچی، بنوں میں 26 ماہ کا بچہ اور مہمند میں 6 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوئے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2018 میں پولیو کے صرف 12 کیس رپورٹ ہوئے تھے جبکہ 2017 میں 8 پولیو کیسز منظر عام پر آئے تھے۔ای او سی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا صفدر نے ڈان کو بتایا تھا کہ متعدد عوامل کی وجہ سے 2019 میں پولیو کیسز منظر عام پر...

ڈاکٹر رانا صفدر نے کہا تھا کہ ’فروری اور اپریل 2020 میں معمول کے ٹیکوں کی کوریج کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ساتھ ملک گیر مہمات کی منصوبہ بندی کی گئی جو پولیو وائرس میں اضافے کی لہر کا رخ بدل سکتے ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے سال کے دوسرے ہی دن پولیو کے 6کیس رپورٹنئے سال کے دوسرے ہی دن پولیو کے 6کیس رپورٹنئے سال کے دوسرے ہی دن پولیو کے 6 کیسز رپورٹ ہوگئے، پانچ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا جبکہ ایک بچے کا تعلق سندھ سے ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی
مزید پڑھ »

نئے سال کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کا عمرہ کی سعادت حاصل کر کے نئے سال کا آغازہمایوں سعید کا عمرہ کی سعادت حاصل کر کے نئے سال کا آغاز
مزید پڑھ »

نئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کے بعد آٹا بھی مہنگانئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کے بعد آٹا بھی مہنگانئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کے بعد آٹا بھی مہنگا Pakistan PTIGovt Petroleum Prices NewYear2020 PTIofficial pid_gov MoIB_Official HappyNewYear2020
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:44:38