وزارت پارلیمانی امور نے مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:نئے پارلیمانی سال کا آغاز پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے ہوگا، وزارت پارلیمانی امور نے کل مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھیج دی۔
وزارت پارلیمانی امور کے اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابراعوان،سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور دیگرحکام نے شرکت کی ۔ وزارت پارلیمانی امور نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی سمری صدرمملکت کو ارسال کردی،20 اگست کو نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر عارف علوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس میں نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر کو حتمی شکل دی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ آئینی خلاء پیدا ہونے سے بچانے کیلئے اب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ہرماہ باقاعدگی سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹرز اور ماہرین نے نئے کورونا لہر کا اندیشہ ظاہر کر دیاکوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہا ہےکہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ نظر آرہا ہے، ڈاکٹرز اور ماہرین بھی نئےلہر کا اندیشہ ظاہر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بیٹسمینوں کو ڈرانے والی پُرانی پچ پر نئے معرکے کا امکان - ایکسپریس اردوموسم خراب رہا تو جمعے سے شروع ہونے والے پاک انگلینڈ تیسرے ٹیسٹ کیلیے دوسری ٹرف دستیاب نہ ہونے کا خدشہ موجود ہوگا
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا کے 318 نئے کیسز رپورٹ، 5 امواتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوئرس کے 318 نئے کیسز سامنے آئے اور 5 مریض انتقال کرگئے۔
مزید پڑھ »
ملک میں 617 نئے کرونا کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحقکرونا وائرس : ملک میں 617 نئے کیسز کی تصدیق، 15 مریض جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید15ہلاکتیں، 617 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »