نئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع Pakistan NewYear2020 NewBornBabies Born UN UNICEF pid_gov MoIB_Official UNICEF UN
واشنگٹن میں خبروں کا عجائب گھر بند کے مرحلے میں
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع ہے جن میں 16 ہزار 787 بچوں کی پیدائش صرف پاکستان میں متوقع ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار 78 بچوں کی متوقع پیدائش میں سے سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہونے کی توقع ہے جن کی تعداد 67 ہزار 385 ہے جس کے بعد چین میں 46 ہزار 299، نائیجیریا میں 29 ہزار 39 اور چوتھے نمبر پر پاکستان میں 16 ہزار 787 بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں 2.5 ملین پیدائشی بچے اپنی پیدائش کے پہلے مہینے میں ہی انتقال کرگئے جن میں قبل از وقت پیدائش، دوران زچگی اور انفیکشن موت کی بڑی وجوہات تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیئے جائیں، عثمان بزدارسال نو کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیئے جائیں، عثمان بزدار UsmanBuzdar NewYear SecurityArrangements pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کے 2نئےارکان کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 15دن کی مہلتتازہ ترین۔۔۔ عدالت نے حکومت کو کتنے دن کی مہلت دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
اوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز OGRA PetroleumProducts PriceHike Petrol pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سال 2019 محکمہ ریلوے کے لیے حادثوں کا سال رہاسال 2019 محکمہ ریلوے کے لیے حادثوں کا سال رہا ہے، جہاں ملک کے مختلف علاقوں میں ریل گاڑیوں کو حادثات پیش آئے وہاں سندھ کے ضلع سکھر کی حدود میں بھی 2 درجن سے زائد حادثے ہوئے۔
مزید پڑھ »
نیا سال قومی ترقی اور عام آدمی کی خوشحالی کا سال ہو گا:ڈاکٹر فردوس عاشقنیا سال قومی ترقی اور عام آدمی کی خوشحالی کا سال ہو گا:ڈاکٹر فردوس عاشق Read News NewYear DrFirdousAhiqAwan PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
نیا سال ترقی، معاشی استحکام، عام آدمی کی خوشحالی کا سال ہوگا: فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »