نئے اسلحہ کنٹرول معاہدے میں روس کے مہلک ہتھیار بھی شامل ہونے چاہئے :امریکہ America Russia Weapons StateDept State_SCA
ممکنہ معاہدے میں نئے اسٹریٹجک اسلحہ تخفیف معاہدہ کے تحت لائے گئے موجودہ ہتھیار بھی شامل ہونے چاہئیں۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر افسر نے کہا ہے کہ ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ اس میں موجودہ نیو سٹارٹ معاہدے کے تحت شامل کئے گئے ہتھیاروں پر غور و خوض کیا جائے اور انہیں اس کے دائرے میں لایا جائے۔معاہدے کے تحت نئے روسی اسلحہ نظام جیسے نیوکلیائی ہتھیار لے جانے
کے قابل پانی کے اندر چلنے والا ڈرون، ایٹمی توانائی سے چلنے والا کروز میزائل اور ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔واضح رہے کہ امریکہ اور روس نے 2010ءمیں نیو سٹارٹ معاہدہ کیا تھا جس کے تحت دونوں ممالک نے اسلحہ کی دوڑ پر قابو پانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ یہ معاہدہ فروری 2021ءمیں ختم ہوجائے گا اور امریکہ نے اسے آگے بڑھانے کے پیش نظر کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے اب بنگلہ دیش میں ہونے کے امکانات روشن کیونکہ ۔۔۔“کرکٹ کے میدانوں سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی و ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ
مزید پڑھ »
دنیا امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کےساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی:ایراندنیا امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کےساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی:ایران America Iran EconomicTerrorism MedicalTerrorism JZarif StateDept
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے حملے جاری، امریکہ میں مزید 3 افراد ہلاککورونا وائرس کے حملے جاری، امریکہ میں مزید 3 افراد ہلاک US Coronavirus Death Toll Wuhan CoronavirusOutbreak COVID19 China StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »
روس ایران کے ساتھ سائبر سکیورٹی اور معلومات پر باہمی تعاون بڑھانے پر تیارروس ایران کے ساتھ سائبر سکیورٹی اور معلومات پر باہمی تعاون بڑھانے پر تیار Iran Russia MediaCooperationCommittee AlexeyVolin CyberSecurity
مزید پڑھ »
ہتھیاروں کی عالمی تجارت، امریکا اور روس کے درمیان خلا بڑھ گیا، رپورٹ - Business - Dawn News
مزید پڑھ »