16ویں صدی کے نجومی نوسٹرا ڈیمس کی بات کی جائے تو ان کا انتقال 1566 میں ہوا تھا لیکن مرنے سے قبل انہوں نے بھی کئی ایسی پیشگوئیاں کیں جو درست ثابت ہوئیں
__فوٹو: فائل
بابا وانگا کی بات کی جائے تو ان کی پیدائش 1911 میں جب کہ موت 1996 میں ہوگئی تھی، اس وقت ان کی عمر 85 برس تھی، لیکن مرنے سے قبل وہ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات کی پیشگوئیاں کر گئی تھیں ، ان میں سے ایک 9/11 کی مبینہ پیشگوئی بھی تھی۔ یہ ناصرف جڑی بوٹیوں کی حکیم بلکہ مذہبی پیشوا بھی تھیں جنہوں نے سال 5079 تک کی پیش گوئیاں کی ہیں کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس کے بعد دنیا کا اختتام ہوجائے گا۔ جن میں ایڈولف ہٹلر کا عروج، امریکی صدر جان ایف کینیڈی کا قتل، اور یہاں تک کہ کووڈ 19 کی وبائی بیماری سے متعلق بھی انہوں نے پیشگوئی کررکھی تھی جو درست ثابت ہوئی۔
اس کے علاوہ انہوں نے لندن میں لگنے والی آگ اور ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم دھماکوں جیسے تاریخی واقعات کی بھی پیشگوئی کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئیبابا وانگا کی آئندہ برس یورپ میں جنگ اور پھر مسلمانوں کی حکمرانی کی پیشن گوئی
مزید پڑھ »
بابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاںباوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو 2025 تک براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی
مزید پڑھ »
حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانحکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی ہو گی، شہباز شریفترمیم پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے مؤثر اور مثبت ثابت ہوگی
مزید پڑھ »
مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاریایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے لگایا گیا روٹ توڑنے کی کوشش کی اور پولیس اہلکاروں سے مزاحمت کی
مزید پڑھ »
کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، ’چاند میرا دل‘ کے نام سے نئی فلم کا اعلانفلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی اور شائقین اننیا اور لکشیہ کی اس منفرد جوڑی کو دیکھنے کے لیے بےچین ہیں
مزید پڑھ »