نادر سے پہلی ملاقات دوست کی شادی میں ہوئی، مومل شیخ

پاکستان خبریں خبریں

نادر سے پہلی ملاقات دوست کی شادی میں ہوئی، مومل شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے

کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ نادر سے پہلی ملاقات دوست کی شادی میں ہوئی تھی، میں شادی سے پہلے میں نے چار سال ایونٹ پلانر کی حیثیت سے کام کیا۔،

اداکارہ مومل شیخ اور ان کے شوہر نادر نواز نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام شان سحور میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی شادی سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی بات چیت کی۔ پروگرام کی میزبان ندا یاسر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہماری شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں، ہماری پہلی ملاقات کسی شادی کی تقریب میں ہوئی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں مومل شیخ نے بتایا کہ میں اسکول میں نادر سے سینئر تھی کیونکہ میں عمر میں ان سے بڑی ہوں اور جب یہ کلین شیو ہوکر آئیں تو میرا موڈ آف ہوجاتا ہے۔ اس موقع پر نادر نے بتایا کہ یہ مجھے بال ڈائی نہیں کرنے دیتیں اور کلین شیو بھی نہیں کرتا بال بھی ان کی پسند کے مطابق کٹواتا ہوں تاکہ میں ان سے چھوٹا نہ لگوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتدنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

مومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیمومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
مزید پڑھ »

محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیمحمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیبابر اعظم کے دوست اور سابق اوپننگ پارٹنر محمد رضوان نے اسٹار بیٹر کی شادی سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »

ارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑاارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑا25 سال کی عُمر میں ارباز خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ یہ اس وقت میرے پاس بہترین آپشن تھا، ملائکہ اروڑا
مزید پڑھ »

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:19:13