Beyond the Breaking News

نادیہ جمیل: ویر زارا میں کام کرنے سے انکار کی وجہ اور ماں بننے کا تجربہ

شوبز News

نادیہ جمیل: ویر زارا میں کام کرنے سے انکار کی وجہ اور ماں بننے کا تجربہ
نادیہ جمیلویر زارایش چوپڑا

اداکارہ نادیہ جمیل نے بتایا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کی فلم ویر زارا میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا اور ماں بننے کے تجربے کے بارے میں کیا محسوس کیا.

حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہمان بنی اور ماں بننے کے تجربے کے بارے میں اپنی کہانی شیئر کی۔ نادیہ جمیل نے بتایا کہ انہیں شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ویر زارا کی پیشکش کی گئی تھی اور ان کا رول تقریباً طے ہو چکا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جب یش چوپڑا سے فلم کے حوالے سے بات چیت شروع ہوئی تب ان کی شادی ہوچکی تھی لیکن جب فلم کی شوٹنگ شروع ہوئی تب ان کے بڑے بیٹے راقب کی پیدائش ہوچکی تھی اور وہ صرف تین ماہ کا تھا۔ نادیہ جمیل نے کہا کہ ان کے سسرال والوں نے بہت سپورٹ کیا اور ان کی والدہ بھی ان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ پر جانے کے لیے تیار تھیں مگر انہوں نے اپنے بچے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یش چوپڑا نے انہیں کہا کہ تم اپنا کیریئر برباد کررہی ہو لیکن میرے لیے کیریئر کبھی بھی بچے سے زیادہ اہم نہیں تھا۔Mar 09, 2026 11:15 PMاگر پٹرول کی قلت ہے تو کیا قیمت بڑھانے سے اچانک سپلائی بھی بڑھ جائے گی؟ مایا علیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مہمان بنی اور ماں بننے کے تجربے کے بارے میں اپنی کہانی شیئر کی۔ نادیہ جمیل نے بتایا کہ انہیں شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ویر زارا کی پیشکش کی گئی تھی اور ان کا رول تقریباً طے ہو چکا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جب یش چوپڑا سے فلم کے حوالے سے بات چیت شروع ہوئی تب ان کی شادی ہوچکی تھی لیکن جب فلم کی شوٹنگ شروع ہوئی تب ان کے بڑے بیٹے راقب کی پیدائش ہوچکی تھی اور وہ صرف تین ماہ کا تھا۔ نادیہ جمیل نے کہا کہ ان کے سسرال والوں نے بہت سپورٹ کیا اور ان کی والدہ بھی ان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ پر جانے کے لیے تیار تھیں مگر انہوں نے اپنے بچے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا فیصلہ کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یش چوپڑا نے انہیں کہا کہ تم اپنا کیریئر برباد کررہی ہو لیکن میرے لیے کیریئر کبھی بھی بچے سے زیادہ اہم نہیں تھا۔Mar 09, 2026 11:15 PMاگر پٹرول کی قلت ہے تو کیا قیمت بڑھانے سے اچانک سپلائی بھی بڑھ جائے گی؟ مایا علیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نادیہ جمیل ویر زارا یش چوپڑا خواتین کا عالمی دن ماں بننا

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-24 18:45:39