اسرائیل نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر اور ایلچی کو واپس بلالیا
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹسونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر مسلسل دوسرے روز کمیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظرکچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیابسی ٹی ڈی افسران کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہراولپنڈی میں پولیس اہلکار کی اپنی رشتے دار 14 سالہ یتیم طالبہ سے زیادتیکے الیکٹرک نے ہٹ دھرمی اور بے حسی کی تمام حدیں توڑ دیں، ایم کیو ایموزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران...
گہر اسٹور نے پریس کانفرنس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مزید کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کا بنیادی حق حاصل ہے۔ ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے بھی اعلان کیا کہ وزراء کونسل منگل 28 مئی کو ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی منظوری دیدے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینیوں کیلئے اچھی خبر، ایک اور ملک نے ریاست تسلیم کر لیکنگسٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کیریبین جزیرے کی قوم جمیکا نے بھی فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمیکا کی وزیر خارجہ...
مزید پڑھ »
آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظمجنرل اسمبلی کے 193 میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی ہے
مزید پڑھ »
عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہغزہ میں جارحیت کو روکا جائے اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے، سعودی ولی عہد
مزید پڑھ »
فلسطین کے حق میں اچھی خبر، ایک اور ملک نے تسلیم کر لیاجمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابرمیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »