لندن: قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹر نے لندن کی عدالت میں دیے گئے بیان میں ساتھی کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے اور رشوت دین
ے کا اعتراف کیا۔ ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے سلسلے میں برطانوی عدالت کو جواب جمع کرایا ہے۔
عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں ناصر جمشید نے اعتراف کیا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔ جبکہ انہوں نے ساتھی کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے اور رشوت دینے کا اعتراف بھی کیا۔ یاد رہے کہ ناصر جشمید پر پی سی بی نے فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کے باعث پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ناصر جمشید پر 3 برس قبل پی سی بی نے دوران پی ایس ایل پابندی عائد کی تھی۔ اس کے بعد سے ان کیخلاف سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا کیس برطانوی عدالت میں چل رہا تھا جہاں اب انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناصر کاظمی کی 94 ویں سالگرہاردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کے مداح آج ان کا 94...
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
’مِس یونیورس‘: تاج جنوبی افریقہ کی زوزی بینی کے سراتوار کی شب امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوزی بینی ٹُنزی نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیارفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »