نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور

اسلام آباد نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے بہنوئی کی نماز جنازہ مدرسہ الحسنین رئیس آباد تلمبہ میں پڑھائی۔ میاں سرفراز کے انتقال پر مولانا فضل رحیم، مولانا اسعد عبید، مولانا یوسف خان، مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نے مولانا طارق جمیل سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردومتحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدارکرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:49:50