اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے خبر شیئر کردی
جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہایندھن بحران؛ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشانجولائی تا ستمبر، ریلوے کو 775 ملین روپے کا منافع ہواخیبرپختونخواہ پولیس کی حراست میں نوجوان جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاجمعروف بھارتی ڈرامے ناگن سے مشہور ہونے والی اداکارہ مادھورا نائیک کی بڑی بہن اور انکے شوہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شیئر کی کہ میری بڑی کزن بہن اور انکے شوہر کو بچوں کے سامنے قتل کردیا گیا، آج مجھے اور میرے خاندان کو جس غم اور جذبات کا سامنا ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی بہن کو ایک “محبت کرنے والی” شخصیت کے طور پر بیان کیا جو ہمیشہ میرے لیے موجود رہتی تھیں جبکہ بہنوئی ایک “محنتی اور سرشار” آدمی تھے۔
اداکارہ نے مزید لکھا کہ”دہشت گردی کے حملے میں ہمارے پیارے کزن کے المناک نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے تاہم انکی مہربانی اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، میری دعائیں ان کے اور تمام متاثرین کے ساتھ ہیں۔قومی کرکٹرز کی جانب سے تعریفوں کے میسج ملتے ہیں، نوال سعید کا انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہاسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل غزہ کشیدگی : کتنے صحافیوں نے جان گنوائی؟اسرائیل اور حماس کے دوران جاری حالیہ کشیدگی میں متعدد صحافی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کرتے ہوئے جان سے چلے گئے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آج ایک ٹیم جیت کا کھاتہ کھولے گی دوسری شکستوں کی ہیٹ ٹرک کرے گیورلڈ کپ 2023 میں پہلی فتح کی تلاش میں آج پانچ بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں لکھنو میں ٹکرائیں گی۔
مزید پڑھ »