جب اس شخص نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے تو پھر آپ کو بھی دوسری شادی کرلینی چاہیے، نبیل ظفر
مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ماموں زاد بہن قتلکرکٹ آسٹریلیا کا احسن اقدام، پاکستانی شائقین کیلئے فین زون بنانے کا اعلانعلحیدگی کی صورت میں دولت کیسے بچاؤں! رونالڈو کا قانونی قدمکیریبیئنز آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلاپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار، پروڈیوسر و اداکار نبیل ظفر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے...
اب حال ہی میں نبیل ظفر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران اداکار سے ثانیہ مرزا کی اسی وائرل ویڈیو سے متعلق سوال کیا گیا۔ نبیل ظفر نے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیا اور کہا کہ زندگی صرف ایک مرد یا عورت پر ختم نہیں ہوتی، ہمارا دینِ اسلام بھی یہی کہتا ہے۔اداکار نے کہا کہ جب وہ شخص آپ کو چھوڑ کر اپنی زندگی میں آگے بڑھ گیا ہے اور اُس نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے تو پھر آپ کو بھی دوسری شادی کرلینی چاہیے کیونکہ تنہا زندگی نہیں گزرتی۔
یاد رہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنی ویڈیو میں بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا کی فلم ’اکیلی‘ کی تشہیر کی تھی، یہ فلم سال 2023 میں ریلیز ہوئی تھی لیکن رواں سال اسے بھارتی آن لائن اسٹریمنگ سائٹ ’جیو سنیما‘ پر دوبارہ ریلیز کیا گیا۔واضح رہے کہ شعیب ملک نے سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی کی تھی، دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیاخاندان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں نکاح کرنا چاہیے، انسان کا ساتھی ہونا چاہیے: نبیل ظفر کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »
ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافکئی لوگ مجھے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، نشو بیگم
مزید پڑھ »
اگر اسی پوزیشن پر کھیلنا ہے تو بہتر ہے دھونی مزید نہ کھیلیں، ہربھجن سنگھ برہمسابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو دھونی کا نمبر 9 پوزیشن پر کھیلنا ایک آنکھ نہ بھایا، انھیں مزید نہ کھیلنے کا مشورہ دے ڈالا۔
مزید پڑھ »
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »