خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی جبکہ منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا۔اعلامیہ نجکاری کمیٹی
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت کا دائرہ کار اسٹریٹجک اور ضروری ریاستی اداروں تک ہو گا۔ اسٹریٹجک اور ضروری ریاستی ملکیتی اداروں کی درجہ بندی کی جائے گی، درجہ بندی میں نہ آنے والے ایس او ایز کو نجکاری میں شامل کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا...
مزید پڑھ »
نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے پانچ سالہ پروگرام تشکیل دیدیا ہے ،کابینہ کی نجکاری کمیٹی دس مئی کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی ،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی ،جبکہ ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے بھی تجویز دیدی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیانجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیاروفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے
مزید پڑھ »
اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی جائے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں پبلک پرائیویٹ منصوبے کامیاب ہوئے، اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کی جائے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکشایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی نے سعودی عرب کو اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلزکی نجکاری میں بھی جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »