نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسکولوں نےغیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا ، ذرائع نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں نے فیسوں میں غیرقانونی اضافے کی منظوری محکمہ تعلیم سے لی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹریٹ پرائیوٹ اسکولز کے گریڈ 16 کےآفیسر نے نجی اسکولوں کواجازت دلوائی، گریڈ 16 کے آفیسر نے غیر قانونی طور پرمحکمہ تعلیم سے گاڑی اور فیول کی مراعات بھی حاصل کیں۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس میں غیر قانونی اضافے سے وزیر تعلیم کو لاعلم رکھا گیا، اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10فیصد اضافے کی اجازت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیاکراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیانجی اسکولوں نے ناصرف اسکول کی فیس میں اضافہ کیا بلکہ نجی اسکول پابندی کے باوجود طلبہ کوکتابیں اور کاپیاں فروخت کررہے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:38:17