نجی ایئرلائن کے مشکوک لائسنس والے 10پائلٹس کی فہرست منظرعام پر آگئی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن سیرین ایئر کے دس پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی فہرست سامنے آگئی، ایوی ایشن ڈویژن نے 10پائلٹس کی لسٹ نجی ایئرلائن کو بھجوا دی۔
نجی ایئرلائن نےجواب میں کہا ہے کہ 3 کپتان ایئرلائن پہلے ہی چھوڑکر جا چکے ہیں جبکہ 7پائلٹس کو ایوی ایشن ڈویژن کی ہدایت پر گراؤنڈ کرچکے ہیں۔ دوسری جانب نجی ایئرلائن کی پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنس سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں بھی جمع کرادی ہے، جس میں بتایا گیا کہ مشتبہ لائسنس یافتہ 9 میں سے 7 پائلٹس ایئربلیو کو 2014اور 2015 میں چھوڑگئے۔
رپورٹ میں کہا گیا فدا محمدخلیل نے 5 جولائی 2020 کو استعفیٰ دیا، محمدنویدکھوکھرکو 26 جون 2020 کو معطل کیا گیا، محمد نویدکھوکھر نےمعطلی کا فیصلہ متعلقہ فورم پرچیلنج کررکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19-2018 میں ایئربلیو کے 100پائلٹس میں سے 98 کےلائسنس درست نکلے اورموجودہ 85 پائلٹس کے لائسنس درست ہیں جبکہ محمدعبد اللہ اصغراور جاوید ملک کو 2019 میں برطرف کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابوظبی کے تمام نجی اسپتال کورونا فری قرارمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ابوظبی کے تمام نجی اسپتال کورونا فری قرارمتحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا ہاؤس نے اپنے آفیشل
مزید پڑھ »
نیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردینیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردی Nepal Banned India NewsChannels NarayanKajiShreshta CableOperators Broadcasters KPSharmaOli MofaNepal kpsharmaoli
مزید پڑھ »
نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادینیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
وہ ممالک جہاں کام کرنے والے 95فیصد پاکستانی پائلٹس کلیئر قرارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جعلی یا مشکوک سرٹیفکٹس پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں بطور پائلٹس بھرتی ہونے والوں کے خلاف حکومت پاکستان کے ایکشن کے بعد
مزید پڑھ »
جاپان کورونا وائرس متاثرین میں طویل مدتی اثرات کا جائزہ لے گاجاپان کورونا وائرس متاثرین میں طویل مدتی اثرات کا جائزہ لے گا Japan CoronavirusPandemic InfectedPeople LongTermEffects Assessed Hospitalized InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »