ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئی

پاکستان خبریں خبریں

ندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ، جامعہ کراچی کھل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی : سندھ کی تمام جامعات کوگرانٹ جاری ہونے کے بعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ کراچی میں آج سے تدریسی عمل بحال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کی تمام جامعات کو گرانٹ جاری ہونے کےبعد جامعہ کراچی کھل گئی اور انجمن اساتذہ نے جامعہ میں آج سے تدریسی عمل بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

نگراں وزیراعلی ٰکی ہدایت پر ایچ ای سی سندھ میں تمام مطالبات منظور کیے گئے اور سال2023 تا 2024 کی دوسری سہہ ماہی کی گرانٹ جاری کردی گئی۔ ہائرایجوکیشن کمیشن سندھ نے مجموعی طور پر 14ارب 39 کروڑکی گرانٹ فراہم کی ، جامعہ کراچی کو 43 کروڑ روپے جاری کئے گئے۔. سندھ یونیورسٹی کیلئے 43 کروڑ روپے، ڈاؤ یونیورسٹی کیلئے 27کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کئے جبکہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے لیے 19 کروڑروپے اور این ای ڈی یونیورسٹی کیلئے28کروڑ روپے مختص کردیئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئییونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »

یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئییونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کل حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا، ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو اور حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:01:45