نسانکا نے افغان بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل سنچری جڑدی

پاکستان خبریں خبریں

نسانکا نے افغان بولرز کی درگت بناتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل سنچری جڑدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سری لنکن اوپنر پیتھوم نسانکا نے افغان بولرز کو نشانے پر رکھ لیا، تمام گیند بازوں کی درگت بناتے ہوئے شاندار ڈبل سنچری جڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا اور افغانستان کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ پالے کیلے میں کھیلا جارہا ہے۔ میزبان اوپنر پیتھوم نسانکا نے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے افغانستان کے بولرز کی درگت بنادی۔

نسانکا نے صرف 139 بالز پر 210 رنز کی یادگار اننگز کھیلی جبکہ انھیں کوئی بھی افغان بولرز آؤٹ کرنے میں ناکام رہا۔ ان کی اننگز میں 8 چھکے اور 20 چوکے بھی شامل تھے۔ سری لنکا کے دنوں اوپنرز اویشکا فرنینڈو اور نسانکا نے اپنی ٹیم کو 182 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا۔ فرنینڈو 88 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔اوپنر کی ڈبل سنچری کی بدولت میزبان نے پہلے ون ڈے میں افغانستان کے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 381 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے فرید احمد نے کوٹے کے 10 اوورز میں 79 رنز دیتے ہوئے 2 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ محمد نبی کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھ »

پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
مزید پڑھ »

آئوری کوسٹ نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز میں شکست دیآئوری کوسٹ نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز میں شکست دیمیزبان آئوری کوسٹ نے سینیگال کو افریقہ کپ آف نیشنز میں ہراساں کرکے ہلاکت دیدی، جبکہ پچھلے 16 میں رہنما چیمپئنز کو پینالٹی کے ذریعے باہر کردیا تاکہ وہ گھریلو میدان میں عنوان جیتنے کی امیدوں کو زندہ رکھ سکیں۔
مزید پڑھ »

آئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیآئیوری کوسٹ نے مالی کو افریقہ کپ آف نیشنز کے فائنل میں شکست دیاضافی وقت کے آخر میں عمر ڈیاکیٹ کی بیک ہیل گول نے مالی کو بوآکے میں 2-1 کے بعد افریقہ کپ آف نیشنز کے چوتھے فائنل میں میزبان آئیوری کوسٹ کو فتح دلائی۔
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:00:43