نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دی

پاکستان خبریں خبریں

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ

ٹرک کی وجہ سے اپنی ٹیم کے غیر مستحکم ہونے پر دکھ کا اظہار کردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جب نسیم شاہ ہیٹ ٹرک گیند کر رہے تھے، محمد اللہ کا اس گیند پر شارٹ سلیکشن درست نہیں تھا۔بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں 6 چوکوں کے ساتھ 34 رنز کی اننگز کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے اوپنر کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ

کے لیے کسی طور بھی پریشانی کا باعث نہیں تھی، البتہ ہم مانتے ہیں کہ ہم سے کوتاہیاں ہوئیں، جس کے سبب آج ہم مشکل صورتحال کا شکار ہیں۔تمیم بولے تیسری وکٹ پر مومن اور نجم کے مابین 71 رنز کی شراکت نے ہماری پوزیشن کو خاصاً مستحکم کر دیا تھا، البتہ صرف تین گیندوں نے ہمارے لیے سب کچھ بدل دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی وفاقی ملازمین کی ترقیوں کامعاملہ فوری حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اوراداروں میں
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کونا وائرس سے خوفزدہ نہیں، اجتماعی شادی کی تقریب منعقد، ہزاروں جوڑوں کی شرکتجنوبی کوریا کونا وائرس سے خوفزدہ نہیں، اجتماعی شادی کی تقریب منعقد، ہزاروں جوڑوں کی شرکتجنوبی کوریا کونا وائرس سے خوفزدہ نہیں، اجتماعی شادی کی تقریب منعقد، ہزاروں جوڑوں کی شرکت SouthKorea MassWedding Coronavirus ThousandsOfCouples Wedding DefiesCoronavirusFears moonriver365 GH_PARK
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںپاکستان کے وزرائے اعظم کی ناکامی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں الیکشن سے قبل سیاستدان بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن
مزید پڑھ »

امریکا: خاتون 14 بچوں کی ماں، 30 بچوں کی خواہشمندامریکا: خاتون 14 بچوں کی ماں، 30 بچوں کی خواہشمند
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43