نسیم کی عدم موجودگی سے فرق پڑے گا، حارث رؤف

پاکستان خبریں خبریں

نسیم کی عدم موجودگی سے فرق پڑے گا، حارث رؤف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

حارث رؤف نے ورلڈکپ فائنل پر نگاہیں مرکوز کرلیں

لاہور میں میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کون آتا ہے اس کا ہمیں علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں،ہم ایشین کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں، بیٹنگ پچز ہوں یا بولنگ کیلیے سازگار ہمیں خود کو ہر چیلنج کیلیے تیار رکھنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ نسیم شاہ کے نہ ہونے سے فرق تو پڑے گا مگر دیگر بولرز بھی اچھے اور پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ہم حسن علی کے ساتھ پہلے بھی میچز کھیل چکے ہیں، انھوں نے پاکستان کو کئی فتوحات دلائی ہیں، امید ہے اچھا پرفارم کریں گے۔حارث رؤف نے کہا کہ نئی گیند یا پرانی سے بولنگ کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں ہے، مجھے جہاں موقع ملے 100 فیصد پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا، میرا کوئی انفرادی ہدف نہیں، پہلے ٹیم کا سوچنا ہے، میرے لیے ہر وکٹ اہم ہے، ویراٹ کوہلی کو آؤٹ کر پایا تو بہتر ہوگا، نہ بھی کر پایا تو...

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کنڈیشنز کے مطابق اپنا پلان سیٹ کریں گے، کھیل میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے، ہمارے بولرز نے ہمیشہ پرفارم کیا،ایسا نہیں ہے کہ بولرز بڑے میچز میں اچھا کھیل نہیں دکھاتے۔اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق نے کہا کہ ہم صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے، تمام حریفوں سے میچز میں عمدہ کارکردگی کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، ہمیں پورے ورلڈ کپ میں اچھا کھیلنا ہے، میں اسکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا، جب بھی موقع ملا اچھا پرفارم کرتے ہوئے ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کروں...

بیٹر سلمان علی آغا نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی، مینجمنٹ ہمارے حوصلہ بڑھا رہی ہے، ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے، ماضی کو بھول کر بہترین پرفارم کریں گے،کھلاڑی بھارت میں کھیلنے کا دباؤ برداشت کر سکتے ہیں ،ماہرنفسیات بہت مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث رؤف نے اپنی فٹنس سے متعلق بتا دیاحارث رؤف نے اپنی فٹنس سے متعلق بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

حارث رؤف نے اپنی فٹنس سے متعلق بتا دیاحارث رؤف نے اپنی فٹنس سے متعلق بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیامحمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیابابر احترام کی وجہ سے ہر صورت آپ کا اوور میڈن کھیل جائے گا، اعظم صدیقی
مزید پڑھ »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز: دنیا بھر میں 50کروڑ افراد اور 19کروڑ پاکستانی بھی متاثرہونگے۔2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
مزید پڑھ »

2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز2030 کے اواخرتک دنیا بھر میں 50کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کیلئے شدید ترین گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اس بات کا انکشاف امریکی اخبار  اور کاربن پلان کی
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکارچیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکاراٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، اپنے وکلا سے کہوں گا اڈیالہ منتقلی کی درخواست واپس لے لیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:06:17