لاہور: پاکستان سپر لیگ فائیو میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ٹیم مسلسل شکستوں کے بعد اب ایک ہفتے کیلئے نسیم شاہ کی خدمات سے محروم ہو چکی ہے۔ نسیم شاہ پشاور
زلمی کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور اسی سبب اپنے کوٹے کے اوورز بھی مکمل نہیں کر سکے تھے۔ فرنچائز کے فزیو تھراپسٹ نثار خان نے نسیم شاہ کو
ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کی بیماری کے حوالے سے تفصیلات پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کو بھیج دی گئی ہیں تاہم نسیم شاہ کے متبادل کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نسیم شاہ کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردونسیم شاہ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
سندھ میں آئی جی کی تبدیلی انتظامی مسئلہ تھا،مراد علی شاہسندھ میں آئی جی کی تبدیلی انتظامی مسئلہ تھا،مراد علی شاہ SamaaTV
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردونسیم شاہ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »