ہم بطور ٹیم ہارے ہیں، انفرادی کسی کو نہیں کہہ سکتے، دونوں میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہےکہ دو شکستوں کے بعد ہر کوئی کافی مایوس ہے، بھارت سے میچ ہارنا امریکا کے خلاف شکست سے زیادہ دُکھ دیتا ہے، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام شروع کے 7 بیٹرز کا ہے۔
اظہر محمود کا کہنا تھا کہ ہم بطور ٹیم ہارے ہیں، انفرادی کسی کو نہیں کہہ سکتے، دونوں میچز میں ہماری شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے، اس وقت ٹیم میں ہر کسی کا مورال ڈاؤن ہے، اس کو اٹھانا ضروری ہے، ہم اب بھی کم بیک کرسکتے ہیں، جب تک ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوال سعید کس اداکارہ سے ’جلتی‘ ہیں؟نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: میچ جتوانے کی سرتوڑ کوشش کرنیوالے نسیم بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےنسیم شاہ کو ناصرف ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی نے دلاسہ دیا بلکہ بھارت کرکٹرز بھی نسیم شاہ سے ملتے ہوئے ان کا کاندھا تھپتھپاتے رہے
مزید پڑھ »
عاصم اظہر نے کرکٹ دیکھنے سے توبہ کرلیپاکستان کی شکست پر گلوکار عاصم اظہر نے کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا اور یہ کھیل دیکھنے سے توبہ کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
میں کپتان ہوتا تو سپر اوور کس سے کرواتا؟ محمد حفیظ نے بتادیامحمد حفیظ کا کہنا تھا کہ اس جگہ میں ہوتا تو میری پہلی آپشن ہوتی نسیم شاہ اور دوسری آپشن شاہین شاہ آفریدی ہوتی۔
مزید پڑھ »
اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے: فیصل بن فرحان
مزید پڑھ »
بچوں کیلئے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال کیسے ممکن ہے؟پلے اسٹور پر کڈز پلیس اور ای کوچ پیرینٹل کنٹرول جیسے ایپلی کیشن بھی موجود ہیں، جس سے آپ بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »