نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا پریس کانفرس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عبید اپنے بڑے بھائی نسیم شاہ سے زیادہ زیادہ تیز فتار بولر ہیں۔ نیٹ میں انھوں نے مجھے بولنگ کروائی تھی اور ان کی گیند کافی تیز تھی۔

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ کے آغاز سے قبل انھوں نے عندیہ دے دیا تھا کہ شاہ برادرز ایک ہی وقت میں پلیئنگ الیون کا حصہ ہوسکتے ہیں۔ شاداب نے کہا کہ گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران عبید شاہ کی بولنگ کا سامنا کیا تھا، وہ واقعی اپنے بڑے بھائی نسیم شاہ سے زیادہ تیز گیند کرتے ہیں۔ قومی آل راؤنڈر نے کہا کہ 4 سیزن سے اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کررہا ہوں، اس سیزن میں ٹیم کیلئے ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، عماد وسیم اور شاہ برادران کا شامل ہونا فرنچائز کو فائدہ پہنچائے گا۔

اسلام آباد کے کپتان کا کہنا تھا کہ پچھلی سیزن ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ان کا جائزہ لیا ہے، اس بار ہم بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گےسابق وزیر اعظمی متحدہ پارٹیوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ وسط میں حکومت بنائیں گے اور ملک کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے۔
مزید پڑھ »

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریففراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے فتح، فائنل میں اب انڈیا سے مقابلہانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:07