نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز

اسے مزید پیس کر ہضم ہونے کے قابل بناد یتے ہیں۔

جرمن اوبیسیٹی سوسائٹی کے ماہر غذائیات ڈاکٹر ہَنس ہاؤنر کا کہنا ہے کہ دل کے دورے یا فالج کے حملے میں اکثر بڑا سبب انسانی جسم میں موجود وہ چربی ہوتی ہے جو خاص طور سے کمر کے ارد گرد جمع ہوجاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ضروری نہیں کہ زیادہ وزن کا حامل ہر شخص نظام انہضام سے متعلق کسی بیماری کے خطرے کا سامنا بھی کرتا ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںوہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیںتیز نمکین کھانے آپ کے خون کا پریشر بڑھاتے ہیں جس کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ سر اٹھاتا ہے
مزید پڑھ »

موسم گرما میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے مفید غذائیںموسم گرما میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے مفید غذائیںموسم گرما کی شدت نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی متاثر ہوتا ہے، جو نیند میں بےچینی، تھکاوٹ اور
مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتاربشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتارحملے کے مرکزی ملزم عادل شہباز کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا ریمدان بارڈر پوائنٹ کو سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاقپاکستان اور ایران کا ریمدان بارڈر پوائنٹ کو سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے پر اتفاقایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمباردہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمباربیٹے کی غلطی کی وجہ سے آج ان کے خاندان کا روزگار چھن چکا ہے اور رشتے ناطے اور تعلق بھی ٹوٹ گئے ہیں: والد خودکش بمبار نظام الدین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:17