نظر آرہا ہے کسی کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے: اعجاز الحق

پاکستان خبریں خبریں

نظر آرہا ہے کسی کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے: اعجاز الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو فلاں پارٹی کو سپورٹ کرنے کے میسج پہنچ رہے ہیں، اس طرح ملکی حالات بہترنہیں ہوں گے، اگرجمہوریت کو چلانا ہے تو پھ

ر آئین کے مطابق چلائیں، سب کو ایک ٹیبل پر بیٹھنا ہوگا ورنہ 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع ہوجائے گی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ملک میں احتساب نہیں ہو رہا، میری کچھ جماعتوں کے ساتھ گفتگو ہو رہی ہے، جو پاکستان کے قبلہ کو درست کرنا چاہتی ہیں، اگلے ہفتے الائنس کا اعلان کریں گے، الائنس کا نام کیا ہوگا جب اکٹھے بیٹھیں گے پھر بتائیں گے، انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کہیں 12 اکتوبر نہ بن جائے، مارشل لا کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتا، کبھی مارشل لا کو سپورٹ نہیں کیا، امریکہ بھی پینٹا گون سے ان پٹ لئے بغیرنہیں چلتا، اداروں کی ان پٹ لئے بغیرفارن پالیسی نہیں بن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیومگرمچھ کے ساتھ نوجوان کی موٹر سائیکل پر سواری، خون خشک کر دینے والی ویڈیوموٹر سائیکل پر لوگ مختلف جانوروں کے ساتھ تو سواری کرتے دیکھے گئے ہیں لیکن پہلی بار کسی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ کسی نے یہ ہمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-14 08:53:01