نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

کراچی میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے والد اپنے بیٹے کے کیس کی پیروی کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NaqeebMehsud Father Died

کراچی میں سال 2018 میں پولیس مقابلے کے دوران قتل کیے گئے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئے۔ محمد خان انتقال سے قبل تک اپنے بیٹے نقیب اللہ قتل کیس کی پیروی کر رہے تھے۔

جبران ناصر نے نقیب اللہ کے والد کی آخری رسومات کے حوالے سے لکھا کہ محمد خان کی نماز جنازہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں منگل کی صبح 10 بجے جبکہ ان کے گاؤں مکین میں دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ نقیب اللہ کے اہل خانہ نے بھی سابق ایس ایس پی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے 27 سالہ بیٹے کا کسی عسکری تنظظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوانصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوان کے بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد خان محسود کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

نقیب اللّٰہ محسود کے والد انتقال کر گئےنقیب اللّٰہ محسود کے والد انتقال کر گئےنقیب اللّٰہ محسود کے والد انتقال کر گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرللبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرللبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار،خفیہ ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل Lebanon EconomicCrises Hezbollah Dollars SecretVideos Leaked SocialMedia Viral
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:35