نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق فرانسسکا البانیز نے فلسطینیوں کے خلاف بنائے گئے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں فرانسسکا البانیز نے کہا کہ کسی بھی چیز سے پہلے میں اس بیانیے سے خوفزدہ ہوں، البتہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں دونوں کے ساتھ اخلاقی تعصب، اشتعال انگیزی یا تشدد کے مطالبے کا سہارا لیے بغیر کھڑے ہونا ممکن اور ضروری ہے۔فرانسسکا البانیز 16ماہ سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک آزاد ماہر کے طور پر کردار ادا کر رہی ہیں جنہوں نے کہا کہ بے سہارا فلسطینیوں

کے خلاف تشدد میں اضافہ ایک ایسی چیز ہے جو چھ دہائیوں سے جاری ہے۔انہوں نے تسلیم کیا کہ اسرائیلی تکلیف میں ہیں لیکن اسے فلسطینیوں پر دہائیوں سے مسلط کیے جانے والے ظلم و ستم کے تناظر میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ فرانسسکا البانیز کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے فوجی، آباد کاروں اور نوآبادیاتی قبضے نے

دونوں لوگوں کو پھنسا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ سیاست دانوں اور پالیسی سازوں کو زیادہ تشدد کی وکالت کرنے یا کسی نہ کسی فریق کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے سفارتکاری اور امن کو تنازعات کے حل کے طریقوں کے طور پر استعمال کرتے ہوئے قانونی حیثیت اور احتساب کی بحالی کو ترجیح دینی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیانمائندہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف بیانیہ مسترد کردیافلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق فرانسسکا البانیز نے فلسطینیوں کے خلاف بنائے گئے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میں فرانسسکا البانیز نے کہا کہ کسی بھی چیز سے پہلے میں اس بیانیے سے خوفزدہ ہوں، البتہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں دونوں کے ساتھ اخلاقی تعصب، اشتعال انگیزی یا تشدد کے مطالبے کا سہارا لیے بغیر کھڑے ہونا ممکن اور ضروری ہے۔فرانسسکا البانیز 16ماہ سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک آزاد ماہر کے طور پر کردار ادا کر رہی ہیں جنہوں نے کہا کہ بے سہارا فلسطینیوں
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ نے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیاسعودی وزیر خارجہ نے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کو مسترد کردیاسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے ’کہ ان کا ملک غیر مسلح فلسطینیوں کو کسی بھی طرح سے نشانہ بنانے کو مسترد کرتا ہے‘۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کشیدگی میں اضافے کو روکنے اور ’تمام فریقوں کو بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے صورتحال کو پرسکون کرنے اور مزید تشدد سے بچنے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ان خیالات کا اظہار شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکہ، مصر، قطر، اردن کے ہم منصبوں اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلی فون پر فل
مزید پڑھ »

آپریشن طوفان الاقصی، پاکستان کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے مشرق وسطی میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطی میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان  پیدا  ہوئی صورتحال پر تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کا اعادہ کرتا ہے، ساتھ مشرق وسطی میں پائیدار امن کی کلید کے طور پر دو ریاستی حل کی
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف شیطانی منصوبہ سامنے آ گیاتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینیوں کو ان کے آبائی وطن سے بے دخل کرنے کا اسرائیل کا مکروہ پلان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے تازہ بیان میں فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین غزہ کو خالی کر دیں اور یہاں سے چلے جائیں۔ دراصل اسرائیل کا شروع سے یہی پلان رہا ہے کہ وہ فلسطین کو مسلمانوں سے خالی کروا کر مکمل قبضہ کر لے۔ اس منصوبے کے تحت اسرائیلی حکومت گزشتہ چند ماہ سے فلسطینیوں کے گھروں پر زبردستی قبضے کر کے انہیں بے دخل کر رہی تھی۔ فل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:57:27