نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے

پاکستان خبریں خبریں

نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے NamrataChandan DNAReport Police pid_gov MoIB_Official

گئی، دوپٹے سے کسی قسم کے ذرات نہیں ملے ۔ تفصیلات کے مطابق فارنزک لیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل فارنزک کی جانب سے جاری شدہ رپورٹ بھی نیگیٹو آئی ہے اور دوپٹے سے کسی قسم کے ذرات نہیں ملے ہیں۔ماہرین کے مطابق کپڑے پر جب تک خون موجود نا ہو تو کپڑے پر ڈی این اے آنا مشکل ہوتا ہے۔اس سے قبل 16 ستمبر کو نمرتا کی پر اسرار ہلاکت کے بعد پولیس ریکارڈ میں بھی بیانات موجود ہیں جس کے مطابق دروازہ توڑ

کر روم میٹس اور سائیڈ روم میٹس نے نمرتا کے گلے سے دوپٹہ کھولا گیا۔ذرائع کے مطابق دوپٹے پر ایک سے زیادہ طالبات کے ہاتھ لگنے کے باعث بھی کوئی ڈی این اے نہیں ملا جب کہ اس سے قبل نادرا کی جانب سے بھی فنگر پرنٹس کراس میچ کمپیرزن رپورٹ نیگیٹو آ چکی ہے۔حقائق و واقعات کے بعد اب نمرتا کیس کے جوڈیشنل انکوائری افسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اقبال حسین میتلو جلد رپورٹ رجسٹرار ہائی کورٹ کو بھجوا دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرنمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورفرانزک لیب نے نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی
مزید پڑھ »

طالبہ نمرتا قتل کیس: نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ سامنے آگئیطالبہ نمرتا قتل کیس: نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ سامنے آگئیتازہ ترین۔۔۔ نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ سامنے آگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NamrataCase NamrataKumari
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 00:50:29