ننھا بچہ گردن کے بل فلیٹ کی کھڑکی سے لٹکا رہا، دردناک ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

ننھا بچہ گردن کے بل فلیٹ کی کھڑکی سے لٹکا رہا، دردناک ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بچے کی گردن فلیٹ کی کھڑکی میں کیسے پھنسی، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

اکثر دیکھا گیا ہے کہ والدین کی غفلت سے اونچی عمارتوں کے فلیٹوں کی کھڑکیوں سے گر کر اکثر بچے یا تو مر جاتے ہیں یا پھر خوش قسمتی سے ان کی جان بچ جاتی ہے لیکن ایسا کم ہی ہوتا ہے۔

عمارتوں کی چھتوں، فلیٹوں اور اس طرح کے دیگر مقامات پر ہونے والے اندوہناک واقعات پہلے کی نسبت حالیہ دنوں میں زیادہ عام ہوگئے ہیں کیونکہ ایسے واقعات کی موبائل ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ ایک ایسی ہی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سامنے آئی ہے جس میں ایک باہمت شخص کو کھڑکی سے لٹکے بچے کی جان بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ فلیٹ کی کھڑکی میں لگے لوہے کے جنگلے سے لڑھک کر لٹک گیا جبکہ اس کی گردن جنگلے میں ہی پھنسی ہوئی ہے ویڈیو سے بخوبی اندازہ ہورہا ہے کہ بچہ انتہائی تکلیف میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی 500 ویں فتح کا جشن ٹیم نے کیسے منایا؟ویڈیو: ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی 500 ویں فتح کا جشن ٹیم نے کیسے منایا؟ویڈیو: ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی 500 ویں فتح کا جشن ٹیم نے کیسے منایا؟ arynewsurdu
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا’ چھنو ‘ سن کر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیاچاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا’ چھنو ‘ سن کر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیاعلی ظفر کی جانب سے ری ٹوئٹ کی گئی ویڈیو میں چاہت فتح خان کو گانا ’چھنو کی آنکھ میں ‘کچھ تبدیلی کے ساتھ گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے: ترجمان دفتر خارجہکلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے: ترجمان دفتر خارجہکلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے: ترجمان دفتر خارجہ Read News Pakistan India Terrorism RussianUkrainWar KashmirIssue ShahbazSharif Sudan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:30:59