نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ فواد چوہدری، شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ہمیں دلی ہمدردی ہے۔
پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں، جبکہ وہ لندن میں کورونا وائرس کی وباء میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر ماسک گھوم رہے ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ عمران مافیا نوازشریف کی فوٹو لیک کرکے خود ہی اذیت میں مبتلا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی چائے پیتے تصویر لیک ہونے کے بعد پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ کوئی بیمار نہیں، جبکہ وہ لندن میں کورونا وائرس کی وباء میں بھی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر ماسک گھوم رہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف میں منافقت اور غلط بیانی کی قدر مشترک ہے، شہباز شریف کہتے تھے کہ ان سے زیادہ دلیر کوئی نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردیلاہور، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اب ان کی ایک تصویر(
مزید پڑھ »
نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
مزید پڑھ »
نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھ »