نواز شریف نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے فوجی قانون میں ممکنہ تبدیلی کی حمایت کردی Read News NawazSharif ArmyChief QamarJavedBajwa OfficialDGISPR Extend
چیف کی توسیع کی ترمیم کے بارے میں سرکاری بل کی حمایت کردی، پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ بل آئے تو اس کی حمایت کی جائے اور قانون کی توثیق کریں، وقت پارٹی قیادت کے اس فیصلے کو صحیح قرار دے گا، پارٹی قیادت کی ہدایت سے پارلیمانی پارٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے، یہ انکشاف قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں بتایا ۔ خواجہ محمد آصف نے کہاکہ نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت نہ کی جائے، قانون آئے تو اس کی توثیق کریں ، اسی لئے...
ہم سے جب رابطہ کیا گیا تو پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا اور توثیق کی ہدایت کی گئی ہے، بعض اہم فیصلوں پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے پارٹی میٹنگ بلا کر ساتھیوں کو نواز شریف کی ہدایات کا بتایا، ترامیم میں ابہام دور کیے گئے ہیں، پارلیمانی پارٹی نے مشاورت کی بل کی کاپی ملی ہے۔ پہلے کسی جگہ توسیع دینے نہ دینا تحریر میں نہیں تھا اب لکھ دیا گیا ہے،قانون کے خدوخال درست کریں گے۔ وقت اس فیصلے کو صحیح قرار دے گا۔ پارٹی نظم و ضبط کا قائل ہوں، اختلافات پارٹی سے وابستگی میں دراڑ پیدا نہیںکرسکتے۔ پارٹی قائد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نواز شریف کا خواجہ آصف کو لکھا اہم خط سامنے آ گیاآرمی ایکٹ ترمیمی بل کے سلسلے میں میاں نواز شریف کا خواجہ آصف کو لکھا اہم خط سامنے آ گیا، جس میں انھوں نے خصوصی ہدایات دی ہیں۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، حکومت نے اہم ترین کام مکمل کر لیا ، بڑی خبر آ گئیآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، حکومت نے اہم ترین کام مکمل کر لیا ، بڑی خبر آ گئی
مزید پڑھ »
ن لیگ نے آرمی چیف کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، بڑا فیصلہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ن لیگ نے آرمی
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کی جانب سے (ن) لیگ سے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی پر حمایت کی درخواست کی گئی تھی
مزید پڑھ »