نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔

یوم تکبر کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن مسلم لیگ کی حکومت نے ملک کو نیا استحکام بخشا۔ آج کا دن ہم سب کے لیے ناقابل فراموش ہے۔

اس موقع پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ان دنوں سیاست نہیں کرنی، مگر حقائق سے نظریں نہیں ہٹائی جا سکتیں۔ ہماری معیشت کورونا وائرس کے آنے سے پہلے ہی دم توڑ رہی تھی،وبا آنے کے بعد رہی سہی کسر بھی ختم ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارشہباز شریف کے آفس سیکریٹری کرونا کا شکارآفس سیکریٹری کو کرونا کی تشخیص کے بعد شہباز شریف گھر میں بند ہوگئے
مزید پڑھ »

شوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریفشوگر مافیا اور شہباز شریف تحریر:حامد میر (HamidMirPAK) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبزرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے‘عمران خان نے یہ حملہ پسپا کر دیا‘ فرخ حبیبفیصل آباد (آئی این پی)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان پاکستان پر ٹڈی دل بن کر حملہ آور تھے عمران خان نے یہ
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے مڈٹرم الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیامسلم لیگ ن نے مڈٹرم الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے مڈٹرم الیکشن کرانے کا مطالبہ کردیا،احسن اقبال کاکہنا ہے کہ واحد حل حکومت کی تبدیلی اورمڈٹرم الیکشن ہیں ،کوریامیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:02:09