نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی۔ نواز شریف صبح 10 بجے جاتی امراء سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایئر ایمبولینس کو مکمل کلیئرنس دیدی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف صبح 10 بجے جاتی امراء سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوں گے۔قائد
مسلم لیگ ن کو کاررواں کی صورت میں ایئر پورٹ لے جایا جائے گا جس میں مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہوں گے۔ قافلے میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ائیر پورٹ روانگی کے موقع پر شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس بھی ہمراہ ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی
مزید پڑھ »
نواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئینواز شریف کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی Read News NawazSharif Lahore London pmln_org Airport pid_gov MaryamNSharif
مزید پڑھ »
نواز شریف کی'' مجھے کیوں نکالا ''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشقنوازشریف کی''مجھے کیوں نکالا''کی گردان اب ختم ہو جائے گی:فردوس عاشق Pakistan NawazSharif FirdousAshiqAwan MujhyKyunNikala LahoreHighCourt Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی بیرون ملک اڑان کی تیاریاں مکمل، کل روانگی متوقع
مزید پڑھ »
وزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازتوزارت داخلہ کی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »