اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔ جیو نیوز کے
Sep 27, 2023 | 12:44 AM
اسلام آبادمسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ نوازشریف ملک کی 2 عدالتوں کی مرضی سے باہر گئے تھے، اب عدالت کی ہی مرضی سے واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ایئرپورٹ سے پہلے مینار پاکستان جائیں گے پھر اگلے دن عدالت جائیں گے۔
خیال رہے کہ سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ملزم کی حیثیت سے آئے تو گرفتار کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، سرفراز بگٹیمجھ سے نواز شریف کی گرفتاری کا سوال کیا گیا تو اس کا جواب دیا جسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، نگراں وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنااللہ نے سرفراز بگٹی کو خبردار کردیالاہور : ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو خبردار کیا ہے کہ بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔

نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پر وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی وضاحت آگئیاسلام آباد : وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کرسیاسی رنگ دیا گیا۔

نواز شریف کی واپسی : شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں پر سفری پابندی لگادیلندن : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماوں پرسفری پابندی لگادی اور کیا 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
مزید پڑھ »