جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ نواز شریف نے ملک سے اندھیرے ختم کیے، ملک کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی آفر
ٹھکرا کر ایٹمی دھماکے کیے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف دور میں چینی 52 روپے کلو اور مہنگائی نام کی کوئی چیزنہیں تھی، نوازشریف کا جرم تھا کہ اس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء کےالیکشن میں تاریخی دھاندلی ہوئی، ملک کے عوام کو تعلیم،علاج سے محروم کر دیا گیا، نوازشریف واپس آرہا ہے، ترقی کا سفر جہاں روکا گیا وہیں سے شروع ہو گا۔ شہباز شریف نے عوام سے کہا کہ وعدہ کریں 21 اکتوبر کو نواز شریف...
تاریخ کا سب سے بڑا استقبال کرنا ہے، نواز شریف بھارت سے پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے واپس آ رہا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ جن کرداروں نے نواز شریف کے خلاف ظلم و زیادتی کی اچھی طرح علم ہے، فیصلہ کرنا ہے کہ انتقام لینا ہے یا عوام کی خدمت کرنی ہے، نواز شریف انتقام لینے نہیں ملک کی ترقی کیلئے آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو اقتدار سے ہٹا کر ملکی ترقی کو روکا گیا، نواز شریف کے ساتھ جان لڑاؤں گا اور دن رات کام کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریفجن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی ان کا سب کو علم ہے، صدر ن لیگ
مزید پڑھ »
نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثناجنہوں نے نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا کسی کو نہیں بھولیں گے، صدر ن لیگ پنجاب
مزید پڑھ »
’نواز شریف کے استقبال کا قائل نہیں، وطن واپسی کیلیے مشاورت کا حصہ نہیں تھا‘-
مزید پڑھ »
استقبال کا قائل نہیں پہلےنواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں شاہد خاقان عباسیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وہ کسی کے استتقبال کے قائل نہیں ہیں، پہلے نواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے
مزید پڑھ »
وعدہ کریں 21اکتوبر کو نوازشریف کا تاریخی استقبال کرنا ہے شہبازشریف کا کارکنوں سے خطابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کے دوران نواز شریف کے تاریخی استقبال کا وعدہ لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا
مزید پڑھ »
دورۂ لندن: شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات سیاسی صورتحال پر گفتگوسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دورۂ لندن کے دوران ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھ »